Wednesday , January 23 2019

ونڈیز کے خلاف ٹوئنٹی 20 میں افغانستان کا مکمل صفایا

بیسٹر ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) ونڈیز کے آل راؤنڈر مارلون سامیوئلس نے ناقابل تسخیر 89 رنز کی اننگز کھیلی جس کی بدولت میزبان ٹیم تین مقابلوں کی ٹوئنٹی 20 سیریز میں افغانستان کا مکمل صفایا کردیا ۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 146/6 رنز اسکور کئے تھے جس کے جواب میں سامیوئلس نے 66 گیندوں کی اننگز میں اپنے کریر کا اعظم ترین اسکور بنایا۔
ہندوستان کو جرمنی کے خلاف 2-0 کی شکست
ڈیزلڈوف ۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) میزبان جرمنی نے ناقص شروعات کے باوجود تھری نیشنس انویٹیشنل ٹورنمنٹ میں ہندوستانی ہاکی ٹیم کو 2-0 کی شکست دی۔ ہندوستان نے اس مقابلے بہتر شروعات کرتے ہوئے دوسرے ہی منٹ میں گول کیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT