Monday , December 18 2017
Home / کھیل کی خبریں / ونڈے درجہ بندی میں ہندوستان کا دوسرا مقام برقرار

ونڈے درجہ بندی میں ہندوستان کا دوسرا مقام برقرار

دبئی ۔ 9 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی افریقہ کے خلاف منعقدہ پانچ مقابلوں کی حالیہ ونڈے سیریز میں 3-2 کی شکست کے باوجود مہیندر سنگھ دھونی کی زیر قیادت ہندوستانی ٹیم آئی سی سی کی ونڈے درجہ بندی میں بدستور دوسرے مقام پر فائز ہے۔ 127 نشانات کے ساتھ آسٹریلیائی ٹیم پہلے مقام پر فائز ہے جبکہ 13 نشانات کے فرق کے ساتھ ہندوستان دوسرے مقام پر موجود ہے۔

TOPPOPULARRECENT