Tuesday , December 12 2017
Home / کھیل کی خبریں / ونڈے ورلڈکپ پر نظر ثانی کا مطالبہ

ونڈے ورلڈکپ پر نظر ثانی کا مطالبہ

ناگپور۔14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام ) اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان پریسٹن مومسین نے آئی سی سی سے ونڈے ورلڈ کپ 2019 کے کوالیفائنگ طریقہ کار پر دوبارہ نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوالیفائنگ راؤنڈبھی اسی ملک میں ہونا چاہئے جہاں اصل ٹورنمنٹ کھیلا جائے۔ واضح رہے کہ انگلینڈ میں تین سال بعد مجوزہ میگا ایونٹ میں ونڈے درجہ بندی کی سرفہرست8  ٹیموں کو براہ راست جگہ ملے گی جبکہ دو ٹیمیں  2018  میں بنگلہ دیش میں ہونے والے کوالیفائنگ ٹورنمنٹ سے منتخب ہوں گی۔

TOPPOPULARRECENT