Monday , June 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ووٹر سلپس کی تلگو زبان میں تقسیم سے مسلم ووٹرس کو مشکلات

ووٹر سلپس کی تلگو زبان میں تقسیم سے مسلم ووٹرس کو مشکلات

بودھن31 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مجلس بلدیہ بودھن کے 35 ارکان بلدیہ کے انتخاب کیلئے کل ہوئی رائے دہی سے قبل الیکشن کمشنر کی ہدایت پر ریٹرننگ آفیسر کی راست نگرانی میں ووٹر سلپس تقسیم کیلئے مسلم کثیر آبادی والے شہر بودھن میں ووٹر سلپس صرف تلگو زبان میں پرنٹ کردہ تقسیم کئے جانے سے اردو و انگریزی زبان لکھنے پڑھنے والے رائے دہندوں کو دش

بودھن31 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مجلس بلدیہ بودھن کے 35 ارکان بلدیہ کے انتخاب کیلئے کل ہوئی رائے دہی سے قبل الیکشن کمشنر کی ہدایت پر ریٹرننگ آفیسر کی راست نگرانی میں ووٹر سلپس تقسیم کیلئے مسلم کثیر آبادی والے شہر بودھن میں ووٹر سلپس صرف تلگو زبان میں پرنٹ کردہ تقسیم کئے جانے سے اردو و انگریزی زبان لکھنے پڑھنے والے رائے دہندوں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا ۔ اس بار گذشتہ سے زائد تقریباً 79 مسلم امیدواروں نے انتخابات میں حصہ لیا ۔ لیکن کسی نے بھی ریٹرننگ آفیسر سے اردو زبان جاننے والے رائے دہندوں کی مشکلات کی طرف توجہ دلانے کی کوشش نہیں کی ۔ رائے دہدنوں کو راغب کرنے پر خرچ کئے لیکن کسی کو بھی رضاکارانہ طور پر فہرست رائے دہدگان کو اردو زبان میں طباعت کرنے کا خیال نہیں آیا ۔

TOPPOPULARRECENT