Tuesday , September 25 2018
Home / ہندوستان / ووٹر شناختی کارڈس سے 32 کروڑ آدھار نمبرات مربوط

ووٹر شناختی کارڈس سے 32 کروڑ آدھار نمبرات مربوط

بنگلور ۔ 10 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام) : چیف الیکشن کمشنر او پی راوت نے آج کہا کہ ملک بھر میں ووٹر آئی ڈی سے 32 کروڑ آدھار نمبرات مربوط کردئیے گئے ہیں ۔ اب تک 32 کروڑ آدھار نمبرات ووٹر شناختی کارڈ میں سے مربوط ہوچکے ہیں ۔ ماباقی 54.5 کروڑ آدھار نمبرات کو بھی بہت جلد آئی ڈی سے مربوط کیا جائے گا ۔ یہاں منعقدہ ایک کانفرنس کے موقع پر انہوں نے یہ بات بتائی ۔۔

TOPPOPULARRECENT