Wednesday , December 19 2018

ووٹر لسٹ میں ناموں کی شمولیت

سرپورٹاون ۔12 ۔ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون تعلقہ الیکشن ڈپٹی تحصیلدار لنگا مورتی نے مقامی اخباری نمائندوں کو بتایا کہ ووٹر لسٹ میں ناموں کو اندراج کرنے کیلئے جنوری 2015 ء سال تک 18 سال مکمل کرنے والے لڑکے اور لڑکیوں کو ووٹر لسٹ میںناموں کو اندراج کرنے کیلئے 10 ڈسمبر تاریخ رکھی گئی تھی ، لیکن الیکشن کمیشن کے مطابق 10 تاریخ کو ب

سرپورٹاون ۔12 ۔ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون تعلقہ الیکشن ڈپٹی تحصیلدار لنگا مورتی نے مقامی اخباری نمائندوں کو بتایا کہ ووٹر لسٹ میں ناموں کو اندراج کرنے کیلئے جنوری 2015 ء سال تک 18 سال مکمل کرنے والے لڑکے اور لڑکیوں کو ووٹر لسٹ میںناموں کو اندراج کرنے کیلئے 10 ڈسمبر تاریخ رکھی گئی تھی ، لیکن الیکشن کمیشن کے مطابق 10 تاریخ کو بڑھا کر 15 ڈسمبر تک کیلئے توسیع کردی گئی ہے ۔ اس لئے متعلقہ عہدیداروں کے یہاں اپنے اپنے گاوں اور منڈل تحصیلدار کے آفس میں ناموں کی تبدیلی اور ووٹر لسٹ میں نام کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی کرنے کیلئے اور دیگر تفیصلی جانکاری کیلئے تحصیلدار آفس سرپور ٹاون سے رابطہ پیدا کریں۔

TOPPOPULARRECENT