Thursday , December 14 2017
Home / ہندوستان / وکرما دتیہ سنگھ پی ڈی پی سے مستعفی

وکرما دتیہ سنگھ پی ڈی پی سے مستعفی

جموں ۔ 22اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) برسراقتدار پیپلز ڈیمویٹک پارٹی کو جھٹکہ دیتے ہوئے سینئر قائد وکرمادتیہ سنگھ نے آج پارٹی سے اپنے استعفیٰ کا اعلان کیا ۔ انہوں نے کہا کہ وہ پی ڈی پی میں برقرار نہیں رہ سکتے کیونکہ یہ جموں علاقہ کے مطالبات اور امنگوں کو نظرانداز کررہی ہے ۔ انہوں نے صدر پارٹی کو استعفی روانہ کرنے کی اطلاع دی ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT