Wednesday , June 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / وکلا کی زنجیری بھوک ہڑتال جاری

وکلا کی زنجیری بھوک ہڑتال جاری

کلواکرتی ۔ 20 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )کلواکرتی مجسٹریٹ کے خلاف وکلا کی زنجیری بھوک ہڑتال کل 9 ویں دن میں داخل ہوئی جبکہ بھوک ہڑتال میں حصہ لینے والوں میں محمد جمیل ایڈوکیٹ ، جی وینکٹ ایڈوکیٹ ، ملیش ایڈوکیٹ کے علاوہ سعود ، سائیلو اسسٹنٹ نے حصہ لیا جبکہ آج ان کی تائید میں اے پی سی ایل کے صدر چندرشیکھر نے کیمپ پہنچ کر ان کے احتجاج کی ت

کلواکرتی ۔ 20 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )کلواکرتی مجسٹریٹ کے خلاف وکلا کی زنجیری بھوک ہڑتال کل 9 ویں دن میں داخل ہوئی جبکہ بھوک ہڑتال میں حصہ لینے والوں میں محمد جمیل ایڈوکیٹ ، جی وینکٹ ایڈوکیٹ ، ملیش ایڈوکیٹ کے علاوہ سعود ، سائیلو اسسٹنٹ نے حصہ لیا جبکہ آج ان کی تائید میں اے پی سی ایل کے صدر چندرشیکھر نے کیمپ پہنچ کر ان کے احتجاج کی تائید کی اور ان کے مطالبات کی تکمیل تک ساتھ دینے کا وعدہ کیا ۔

TOPPOPULARRECENT