Wednesday , December 12 2018

وکٹوریہ اور سویٹولینا کو درجہ بندی میں ترقی

لندن۔28 فروری (سیاست ڈاٹ کام )  ڈبلیو ٹی اے کی نئی درجہ بندی جاری کردی گئی۔ سرینا ولیمز بدستور نمبرون مقام پر ہیں۔ ایلینا سویٹولینا نے تین درجے ترقی کی بدولت ٹاپ ٹین میں جگہ بنا لی۔ جوہانا کونٹا کو ایک درجہ تنزلی سے گیارہویں مقام پر جانا پڑا۔ پیٹرا کویٹووا، وینس ولیمز کی ایک درجہ تنزلی سے بالترتیب بارہویں اور تیرہویں مقام پر ہے۔ ایلینا ویسنینا ، وکٹوریہ ازارینکا اور سمانتھا اسٹوسر کی ایک درجہ ترقی ہوگئی۔

TOPPOPULARRECENT