Monday , July 23 2018
Home / کھیل کی خبریں / وہاب ریاض نے 2 سال میں ٹیم کو کوئی کامیابی نہیں دلوائی:کوچ

وہاب ریاض نے 2 سال میں ٹیم کو کوئی کامیابی نہیں دلوائی:کوچ

کراچی۔13 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)پی ایس ایل 3میں وہاب ریاض شاندار فارم میں نظر آئے اور شاندار لائن و لینتھ کے ساتھ تسلسل کے ساتھ 90میل فی گھنٹہ سے بولنگ کر کے تمام ہی بیٹسمینوں کو پریشان کیا۔تاہم ان کی یہ شاندار کارکردگی بھی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو متاثر نہ کر سکی اورانہیں دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے منتخب نہیں کیا گیا۔وہاب ریاض کی عدم شمولیت کا دفاع کرتے ہوئے آرتھر نے کہا کہ وہاب ریاض نے گزشتہ 2 سال میں پاکستانی ٹیم کو ایک بھی میچ نہیں جتوایا ہے۔

TOPPOPULARRECENT