Friday , January 19 2018
Home / کھیل کی خبریں / وہاب ریاض کا انگلش کاؤنٹی ’سرے‘ سے معاہدہ

وہاب ریاض کا انگلش کاؤنٹی ’سرے‘ سے معاہدہ

لاہور ، 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف غیرمعمولی اسپل کرنے والے فاسٹ بولر وہاب ریاض کا ستارہ عروج پر ہے۔ لجنڈز تو ریاض کے گن گا ہی رہے تھے، اب انگلش کاؤنٹی ’سر ّے‘ نے ا س سے معاہدہ کر لیا ہے۔بائیں ہاتھ کے بولر ریاض کا آسٹریلیائی بیٹسمن شین واٹسن کے خلاف اسپل خوب چرچے میں رہا۔ یہی تیز بولنگ کی دھوم ہے

لاہور ، 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف غیرمعمولی اسپل کرنے والے فاسٹ بولر وہاب ریاض کا ستارہ عروج پر ہے۔ لجنڈز تو ریاض کے گن گا ہی رہے تھے، اب انگلش کاؤنٹی ’سر ّے‘ نے ا س سے معاہدہ کر لیا ہے۔بائیں ہاتھ کے بولر ریاض کا آسٹریلیائی بیٹسمن شین واٹسن کے خلاف اسپل خوب چرچے میں رہا۔ یہی تیز بولنگ کی دھوم ہے کہ انگلش کاوئنٹی نے اُن سے معاہدہ کر لیا ہے۔فاسٹ بولر کا کہنا ہے کہ وہ 15 اور 16 مئی کو سرے کی جانب سے دو ٹی 20 میچز کھیلیں گے۔ ویزہ لگنے پر وہ بنگلہ دیش سے ہی انگلینڈ جائیں گے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT