Saturday , December 16 2017
Home / دنیا / ویت نا م میں سیلاب اور زمین کھسکنے سے 37افراد ہلاک

ویت نا م میں سیلاب اور زمین کھسکنے سے 37افراد ہلاک

ہنوئی،12 اکتوبر(سیاست ڈاٹ کام) ویتنام میں شمالی اور جنوبی ریاستوں میں زبردست دباؤ والے طوفان کے سبب ہونے والی بارش اور اس کے بعد سیلاب سے گزشتہ کئی دنوں میں 37لوگوں کی موت ہوگئی اور40 دیگر لاپتہ بتائے جارہے ہیں۔یہ اطلاع قومی آفات راحت ایجنسی نے دی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT