Wednesday , September 19 2018
Home / ہندوستان / ویدک ۔ سعید ملاقات کا حکومت پاکستان لاتعلق

ویدک ۔ سعید ملاقات کا حکومت پاکستان لاتعلق

نئی دہلی ۔ 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے آج کہا کہ اس کا صحافی وید پرتاپ ویدک اور ممبئی دہشت گرد حملے کے سرغنہ حافظ سعید کے درمیان متنازعہ ملاقات سے کچھ لینا دینا نہیں اور اسے ’’دو نجی افراد‘‘ کے درمیان ملاقات قرار دیتے ہوئے نظرانداز کردیا۔ پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے یہ بھی واضح کیا کہ وہ سعید کے خلاف کوئی کارروائی ن

نئی دہلی ۔ 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے آج کہا کہ اس کا صحافی وید پرتاپ ویدک اور ممبئی دہشت گرد حملے کے سرغنہ حافظ سعید کے درمیان متنازعہ ملاقات سے کچھ لینا دینا نہیں اور اسے ’’دو نجی افراد‘‘ کے درمیان ملاقات قرار دیتے ہوئے نظرانداز کردیا۔ پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے یہ بھی واضح کیا کہ وہ سعید کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کریں گے کیونکہ کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہے اور یہ کہ حکومت محض کسی کی خوشامد کیلئے انہیں جیل میں نہیں ڈال سکتی۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت کو اس میٹنگ کا علم نہیں ہوا اور نہ ہی حکومت ہند کو اس کی اطلاع تھی۔

TOPPOPULARRECENT