Monday , May 21 2018
Home / Top Stories / ویراٹ کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی

ویراٹ کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی

ندوستانی کرکٹ کیپٹن ویراٹ کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی آخرکار اٹلی میں دوشنبہ کو شادی ہوگئی ، جس کے ساتھ اُن کی برسوں سے دوستی کا منطقی انجام اور مختلف افواہوں کا اختتام ہوگیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ نوبیاہتا جوڑا نئی دہلی میں 21 ڈسمبر کو اپنے رشتے داروں کیلئے اور پھر ممبئی میں 26 ڈسمبر کو انڈسٹری کے دوست احباب اور کرکٹرز کیلئے استقبالیہ ترتیب دے گا ۔ ویراٹ اور انوشکا کو سوشیل نٹ ورک اور دیگر ذرائع سے
ڈھیر ساری مبارکباد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT