Wednesday , January 17 2018
Home / جرائم و حادثات / ویزاگ ریفائنری دھماکہ میں مرنے والوں کو معاوضہ کی ادائیگی

ویزاگ ریفائنری دھماکہ میں مرنے والوں کو معاوضہ کی ادائیگی

وشاکھاپٹنم 2 جنوری ( پی ٹی آئی ) ایچ پی سی ایل نے وشاکھا پٹنم تیل ریفائنری دھماکہ میں مرنے والے تمام 28 افراد کے لواحقین کو معاوضہ ادا کردیا ۔ یہ دھماکہ گذشتہ سال اگسٹ میںہوا تھا ۔ مرکزی منسٹر آف اسٹیٹ پٹرولیم پنابا کا لکشمی نے مہلوکین کے لواحقین کو فی مہلوک 20 لاکھ روپئے معاوضہ کے چیکس حوالے کئے ۔ اس دھماکہ میں مرنے والوں میں 27 کو ایک خ

وشاکھاپٹنم 2 جنوری ( پی ٹی آئی ) ایچ پی سی ایل نے وشاکھا پٹنم تیل ریفائنری دھماکہ میں مرنے والے تمام 28 افراد کے لواحقین کو معاوضہ ادا کردیا ۔ یہ دھماکہ گذشتہ سال اگسٹ میںہوا تھا ۔ مرکزی منسٹر آف اسٹیٹ پٹرولیم پنابا کا لکشمی نے مہلوکین کے لواحقین کو فی مہلوک 20 لاکھ روپئے معاوضہ کے چیکس حوالے کئے ۔ اس دھماکہ میں مرنے والوں میں 27 کو ایک خانگی کنٹراکٹر نے ملازمت فراہم کی تھی ۔

TOPPOPULARRECENT