Sunday , April 22 2018
Home / عرب دنیا / ویزا مدت ختم ہونے کے بعد سعودی عرب میں قیام پر6ماہ قید و جرمانہ

ویزا مدت ختم ہونے کے بعد سعودی عرب میں قیام پر6ماہ قید و جرمانہ

ریاض،25مارچ(سیاست ڈاٹ کام )سعودی عرب میں عمرہ ویزا ختم ہونے کے بعد سعودی عرب میں قیام پر 50 ہزار ریال جرمانہ اور 6 ماہ قیدکی سزا ہوگی۔ اس قانون کا سعودی محکمہ پاسپورٹ نے اعلامیہ جاری کردیا ہے ۔سعودی محکمہ پاسپورٹ نے سعودی عرب آنے والے تمام زائرین کو متنبہ کیا ہے کہ عمرہ زائرین ویزا ختم ہونے سے پہلے سعودی عرب سے واپس چلے جائیں بصورت دیگر ان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔محکمہ پاسپورٹ کے مطابق زائرین کا ویزے کی مدت سے زائد قیام پر انہیں نہ صرف 6ماہ کی قید کی سزا دی جائے گی بلکہ ان پر بھاری جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT