ویسٹ انڈیز کیلئے آج جیت ناگزیر پوائنٹس کی تقسیم پر ٹورنمنٹ سے اخراج

نیپئر۔14مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) ویسٹ انڈیز کو رواں ورلڈ کپ میں پیش رفت کیلئے کئی پہلوؤں سے مثبت نتیجہ ناگزیر ہے کیونکہ اتوار کو یو اے ای کے خلاف کسی بھی وجہ سے اگر کامیابی نہ ملے تو دو مرتبہ کی چمپئن ٹیم کا اخراج ہوگا۔ پول بی کے میچز میں جیسن ہولڈر زیرقیادت ٹیم کا مظاہرہ توقعات سے کمتر رہا۔ اُسے آئرلینڈ کے خلاف شکست ہوگئی۔ اس گروپ میں وی

نیپئر۔14مارچ ( سیاست ڈاٹ کام) ویسٹ انڈیز کو رواں ورلڈ کپ میں پیش رفت کیلئے کئی پہلوؤں سے مثبت نتیجہ ناگزیر ہے کیونکہ اتوار کو یو اے ای کے خلاف کسی بھی وجہ سے اگر کامیابی نہ ملے تو دو مرتبہ کی چمپئن ٹیم کا اخراج ہوگا۔ پول بی کے میچز میں جیسن ہولڈر زیرقیادت ٹیم کا مظاہرہ توقعات سے کمتر رہا۔ اُسے آئرلینڈ کے خلاف شکست ہوگئی۔ اس گروپ میں ویسٹ انڈیز اب پانچویں مقام پر ہے ۔ اُس کیلئے پاکستان یا آئرلینڈ سے چوتھا مقام چھیننا ضروری ہے جبکہ یہ دونوں ٹیمیں بھی اتوار ہی کو (اڈیلیڈ میں) کھیل رہی ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT