Friday , June 22 2018
Home / کھیل کی خبریں / ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان پر ہنوز سوالیہ نشان

ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان پر ہنوز سوالیہ نشان

دبئی ۔23 فبروری(سیاست ڈاٹ کام)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان مارچ میں لاہور میں تین ٹوئنٹی 20 مقابلے ہونا ہیں تاہم ویسٹ انڈیز بورڈ نے ابھی تک سیریز کی حتمی تصدیق نہیں کی ہے اور معاملہ برف دان کی نذر ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ذرائع کے بموجب سیریز شدید ترین خطرات سے دوچار ہے۔ ویسٹ انڈیز بورڈ کے چیئرمین ڈیوڈ کیمرون نے مارچ میں لاہور کا دورہ بھی کیا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ سے نصف درجن اجلاس کے باوجود ابھی تک تین میچوں کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT