Sunday , October 21 2018
Home / کھیل کی خبریں / ویلاریئل کے خلاف بارسلونا 2-0 سے کامیاب

ویلاریئل کے خلاف بارسلونا 2-0 سے کامیاب

بارسلونا۔11 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) اسپینش فٹبال لیگ کے میچ میں میسی کی ٹیم بارسلونا نے ویلاریئل کو 2-0 سے شکست دی ۔ ہسپانوی لیگ کے میچ میں بارسلونا اور ویلاریئل کی ٹیمیں بھرپور کوشش کے باوجود پہلے ہاف میں گول نہ کر سکیں، میچ کے 72 ویں منٹ میں بارسلونا کی جانب سے لوئس سواریز نے شاندار گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلوا دی۔83 ویں منٹ میں ارجنٹینا اسٹار میسی نے مخالف گول پوسٹ پر کامیاب حملہ کرکے بارسلونا کی برتری 2-0 کر دی جو کھیل کے اختتام تک برقرار رہی۔

TOPPOPULARRECENT