Friday , September 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ویلفیر پارٹی امیدواروں کو تائید

ویلفیر پارٹی امیدواروں کو تائید

کریم نگر ۔ 17 اپریل ( فیاکس ) کریم نگر کے علمائے کرام و مساجد کمیٹی کے ذمہ داران ، سنی علماء بورڈ کے ذمہ داران اور دی اسلامک ویلفیر سوسائٹی کے ذمہ داران نے اپنے مشترکہ پریس نوٹ میں اس بات کا اعلان کیا ہیکہ کریم نگر ایم ایل اے حلقہ انتخابات یس ویلفیر پارٹی آف انڈیا کے امیدوار جناب وسیم الدین احمد اور ایم پی حلقہ انتخاب سے جناب شیخ محمود

کریم نگر ۔ 17 اپریل ( فیاکس ) کریم نگر کے علمائے کرام و مساجد کمیٹی کے ذمہ داران ، سنی علماء بورڈ کے ذمہ داران اور دی اسلامک ویلفیر سوسائٹی کے ذمہ داران نے اپنے مشترکہ پریس نوٹ میں اس بات کا اعلان کیا ہیکہ کریم نگر ایم ایل اے حلقہ انتخابات یس ویلفیر پارٹی آف انڈیا کے امیدوار جناب وسیم الدین احمد اور ایم پی حلقہ انتخاب سے جناب شیخ محمود سابقہ صدر وقف بورڈ انتخاب لڑرہے ہیں جو نہ صرف ایماندار ، دیانتدار ، اسلامی ذہن و فکر کے حامل عوام کی بے لوث خدمت کا جذبہ رکھنے والے ہیں بلکہ مسلمانوں کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہے بلکہ اسمبلی و پارلیمنٹ میں مسلمانوں کی بہترین نمائندگی کرنے کی قابلیت و اہلیت رکھتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار مفتی مولانا محمد مشتاق احمد نظامی صدر سنی علماء بورڈ نے کیا اور کہا کہ ہم تمام علماء و مساجد کے ذمہ داران و خطیب حضرات ان دونوں امیدواروں کی بھرپور تائید کا اعلان کرتے ہیں اس موقع پر مولانا عبدالحمید مظاہری خطیب مسجد الجابر ، مولانا محمد انصار ندوی خطیب مسجد اقصی نے مخاطب کیا ۔

TOPPOPULARRECENT