Tuesday , January 16 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ویملواڑہ میں آج جشن غوث اعظمؒ

ویملواڑہ میں آج جشن غوث اعظمؒ

ویملواڑہ /19 فروری ( ذریعہ فیاکس ) ویملواڑہ نیو اربن کالونی مدینہ مسجد میں بروز جمعہ بعد نماز عشاء جلسہ فیضان غوث اعظمؒ مقرر ہے ۔ سید مخدوم محی الدین ( ورنگل ) مفتی ابوالکلام مصباحی ( کریم گنر ) وغیرہ شریک ہوں گے ۔ مدینہ مسجد کمیٹی کی طرف سے یہ جلسہ منایا جارہا ہے ۔ خواتین کیلئے پردہ کا انتظام کیا گیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT