Friday , June 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ویملواڑہ میں آنجہانی راجیو گاندھی کی برسی تقریب

ویملواڑہ میں آنجہانی راجیو گاندھی کی برسی تقریب

ویملواڑہ۔/22مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ویملواڑہ میں آنجہانی وزیر اعظم راجیو گاندھی کی برسی منائی گئی ۔ ویملواڑہ کے کانگریس پارٹی کے سینئر قائدین اے منوہر ریڈی، ماگلا وشنو پرساد ، اے راجیو اور دیگر سینئر قائدین کی قیادت میں راجیو گاندھی کی برسی منائی گئی اور راجیو گاندھی کے فوٹو پر پھول مالا ڈال کر خراج عقیدت پیش کیا۔ اس دوران منوہر

ویملواڑہ۔/22مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ویملواڑہ میں آنجہانی وزیر اعظم راجیو گاندھی کی برسی منائی گئی ۔ ویملواڑہ کے کانگریس پارٹی کے سینئر قائدین اے منوہر ریڈی، ماگلا وشنو پرساد ، اے راجیو اور دیگر سینئر قائدین کی قیادت میں راجیو گاندھی کی برسی منائی گئی اور راجیو گاندھی کے فوٹو پر پھول مالا ڈال کر خراج عقیدت پیش کیا۔ اس دوران منوہر ریڈی نے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ راجیو گاندھی کے دور حکومت میں عوام کیلئے بہترین کام انجام دیئے گئے۔ اس اجلاس میں کانگریس پارٹی کے ایم پروشوتم ، وینکٹاسوامی، نوین شیکھر ، ستیش اور دیگر کارکنوں نے شرکت کی۔

TOPPOPULARRECENT