Thursday , January 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ویملواڑہ میں اسمبلی انتخابات کی تمام تیاریاں مکمل

ویملواڑہ میں اسمبلی انتخابات کی تمام تیاریاں مکمل

ویملواڑہ /3 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ویملواڑہ حلقہ اسمبلی کے انتخابات کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں ۔ ویملواڑہ کے تحصیلدار دفتر میں نامزدگیوں کے وسط کیلئے تمام انتظامات کئے گئے ہیں ۔ صبح 11 بجے سے دوپہر کے 3 بجے تک نامزدگیوں کا ادخال کیا جاسکتا ہے اور امیدواروں کے ساتھ 3 افراد کو ہی اجلاس پر جانے کی اجازت ہے ۔ ویملواڑہ حلقہ ا

ویملواڑہ /3 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ویملواڑہ حلقہ اسمبلی کے انتخابات کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں ۔ ویملواڑہ کے تحصیلدار دفتر میں نامزدگیوں کے وسط کیلئے تمام انتظامات کئے گئے ہیں ۔ صبح 11 بجے سے دوپہر کے 3 بجے تک نامزدگیوں کا ادخال کیا جاسکتا ہے اور امیدواروں کے ساتھ 3 افراد کو ہی اجلاس پر جانے کی اجازت ہے ۔ ویملواڑہ حلقہ اسمبلی علاقے کے الیکشن آفیسر سدانندم نے بتایا کہ اور نامنیشن داخل کرنے کیلئے تحصیلد آفس کے اطراف 144 سیکشن لگایا گیا ۔ انتخابات میں 1400 ملازمین کے ساتھ ساتھ 1000 پولیس اہلکاروں کے ذریعہ معقول بندوبست کیا گیا ہے ۔ ویملواڑہ حلقہ اسمبلی کے 5 منڈلوں میں ایک لاکھ 85 ہزار 876 سو رائے دہندے ہیں ۔ ان میں مرد 91 ہزار 13 سو اور خواتین 94 ہزار 863 رائے دہندے موجود ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT