Tuesday , December 11 2018

ویملواڑہ میں بارش کا آغاز

ویملواڑہ /10 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) موسم بارش کے ایک مہینہ بعد ویملواڑہ میں زبردست بارش ہوئی ۔ پچھلے دو دنوں سے بادل چھائے ہوئے ہیں اور رات کے وقت تقریباً 2 گھنٹے لگاتار دو دنوں سے بارش ہونے سے ویملواڑہ کے عوام ، روزداروں اور کسانوں میں خوشی کی لہڑ دوڑ گئی اور اسی دو دن کے لگاتار بارش کی وجہ سے بارش کیلئے ویملواڑہ کے تین مساجد میں

ویملواڑہ /10 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) موسم بارش کے ایک مہینہ بعد ویملواڑہ میں زبردست بارش ہوئی ۔ پچھلے دو دنوں سے بادل چھائے ہوئے ہیں اور رات کے وقت تقریباً 2 گھنٹے لگاتار دو دنوں سے بارش ہونے سے ویملواڑہ کے عوام ، روزداروں اور کسانوں میں خوشی کی لہڑ دوڑ گئی اور اسی دو دن کے لگاتار بارش کی وجہ سے بارش کیلئے ویملواڑہ کے تین مساجد میں بھی افطار کے بعد دعائیں کی جارہی ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT