Thursday , September 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ویملواڑہ میں دعوت افطار

ویملواڑہ میں دعوت افطار

ویملواڑہ /5 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ویملواڑہ سبھاش نگر علاقے کے جناب محمد حسین ریٹائر پولیس ہیڈ کانسٹیبل کے مکان میں بروز جمعہ رمضان المبارک کے موقع پر روزداروں کو افطار کی دعوت دی گئی ۔ اس دعوت افطار میں محمدیہ مسجد کے تمام روزداروں نے شرکت کی ۔ ان کے علاوہ مسجد کمیٹی کے صدر محمد ناظم علی سابقہ صدر ایم اے حاجی انڈین جنرلسٹ یونین

ویملواڑہ /5 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ویملواڑہ سبھاش نگر علاقے کے جناب محمد حسین ریٹائر پولیس ہیڈ کانسٹیبل کے مکان میں بروز جمعہ رمضان المبارک کے موقع پر روزداروں کو افطار کی دعوت دی گئی ۔ اس دعوت افطار میں محمدیہ مسجد کے تمام روزداروں نے شرکت کی ۔ ان کے علاوہ مسجد کمیٹی کے صدر محمد ناظم علی سابقہ صدر ایم اے حاجی انڈین جنرلسٹ یونین کے ممبر سید لائق پاشاہ اور مقامی معزم شخصیتوں جناب سید صادق ، شیخ رحیم نے شرکت کی ۔ ان کے علاوہ مقامی اخباری نمائندہ طاہر پاشاہ ( ساکشی ) سید رسول ( سیاست ) محمد کلیم ، سید صابر اور دیگر روزداروں نے شرکت کی ۔

TOPPOPULARRECENT