Wednesday , November 22 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ویملواڑہ میں ریت منتقل کرنے والے ٹریکٹرز ضبط

ویملواڑہ میں ریت منتقل کرنے والے ٹریکٹرز ضبط

ویملواڑہ ۔12 ۔ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ویملواڑہ ٹاون سرکل انسپکٹر سرینواس نے بتایا کہ ندی سے ریت منتقلی کی کسی کو اجامت نہیں دی گئی ہے ۔ ویملواڑہ آرے پلی منڈل دیہات کے کنارے حکومت کی جانب سے ریت کی سربراہی جاری ہے جسے بھی ضرورت ہو وہاں سے خرید سکتا ہے ۔ بغیر اجامت ریت منتقل کرنے والی گاڑیوں کو ضبط کر کے مائننگ عہدیداروں کے حوالے کیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT