Sunday , December 17 2017
Home / ہندوستان / ویمنس کرکٹ ٹیم کیلئے راہ کٹھن

ویمنس کرکٹ ٹیم کیلئے راہ کٹھن

برسٹل۔ 12 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) آئی سی سی ویمنس ورلڈ کپ میں آج ہندوستانی خواتین کو دوسری شکست کے ساتھ سیمی فائنل مرحلہ میں ان کی رسائی کے امکانات متاثر ہوئے ہیں۔ میتھالی راج کی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف 226/7 تک محدود رہی اور جواب میں آسٹریلیا میں 46ویں اوور میں 227/2 پر جیت درج کرائی۔ انڈیا کو اب نیوزی لینڈ کے خلاف آخری لیگ میچ جیتنا ضروری ہے۔

TOPPOPULARRECENT