Monday , September 24 2018
Home / کھیل کی خبریں / ویمنس کرکٹ : پاکستان کو دوسری کامیابی

ویمنس کرکٹ : پاکستان کو دوسری کامیابی

شارجہ۔11 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان ویمنس کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو دوسرے ونڈے میں 12 رنز سے شکست دیدی، پاکستان کی سری لنکا کے خلاف یہ مسلسل دوسری کامیابی ہے۔شارجہ میں کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میں پاکستان ویمنس کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 138 رنز بنائے، کپتان ثنا میر نے 34 اور نین عابدی نے 29 رنز کی اننگز کھیلی،

شارجہ۔11 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان ویمنس کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو دوسرے ونڈے میں 12 رنز سے شکست دیدی، پاکستان کی سری لنکا کے خلاف یہ مسلسل دوسری کامیابی ہے۔شارجہ میں کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میں پاکستان ویمنس کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 138 رنز بنائے، کپتان ثنا میر نے 34 اور نین عابدی نے 29 رنز کی اننگز کھیلی،جواب میں سری لنکن ٹیم 126 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ،سری لنکا کی طرف سے ڈیلانی منودرہ نے 38 رنز بنائے، پاکستان کی جانب سے اسماویہ اقبال اور سعدیہ یوسف نے تین تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، پاکستان کی یہ دوسری کامیابی

TOPPOPULARRECENT