Wednesday , September 26 2018
Home / کھیل کی خبریں / ویمنس ہاکی ورلڈ لیگ : ہندوستان کا فائنل میں پولینڈ سے مقابلہ مقرر

ویمنس ہاکی ورلڈ لیگ : ہندوستان کا فائنل میں پولینڈ سے مقابلہ مقرر

نئی دہلی ، 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) میزبان ہندوستان نے اپنی جیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تھائی لینڈ کو آج یہاں میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم میں 5-0 سے شکست فاش دے کر ہیرو ایف آئی ایچ ویمنس ہاکی ورلڈ لیگ راؤنڈ 2 کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ جسپریت کور، سنیتا لاکڑا، پونم رانی، رانی رامپال اور امن دیپ کور نے گول بنائے۔ ہندوستانی خواتین کو

نئی دہلی ، 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) میزبان ہندوستان نے اپنی جیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تھائی لینڈ کو آج یہاں میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم میں 5-0 سے شکست فاش دے کر ہیرو ایف آئی ایچ ویمنس ہاکی ورلڈ لیگ راؤنڈ 2 کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ جسپریت کور، سنیتا لاکڑا، پونم رانی، رانی رامپال اور امن دیپ کور نے گول بنائے۔ ہندوستانی خواتین کو کل خطابی مقابلے میں پولینڈ کا سامنا رہے گا۔ پولینڈ نے دیگر سیمی فائنل میں ملائیشیا کو واحد گول سے ہرا کر اِن فام میزبان ٹیم کے خلاف مقابلہ مقرر کرلیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT