Friday , November 24 2017
Home / کھیل کی خبریں / وینس کو شکست ، موگوروزا ومبلڈن چمپین

وینس کو شکست ، موگوروزا ومبلڈن چمپین

ومبلڈن۔ 15 جولائی (سیاست ڈا ٹ کام) رواں سیزن کے تیسرے گرانڈ سلام ومبلڈن میں خواتین زمرہ کا سنگلز فائنل میں سابق عالمی نمبر ایک وینس ولیمس نے بہتر شروعات کے باوجود خطاب حاصل کرنے میں ناکام رہیں جبکہ اسپین کی گاربی موگوروزا نے 7-5، 6-0 سے سینئر کھلاڑی کو شکست دیتے ہوئے اپنے کریر کا دوسرا گرانڈ سلام حاصل کرلیا ہے۔ ومبلڈن چمپین کھلاڑی کے ریکارڈ کیلئے یہ فائنل کی کامیابی اس لئے بھی دلچسپ ہے کیونکہ 2016ء فرنچ اوپن میں انہوں نے سرینا ولیمس کو شکست دے کر خطاب حاصل کیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT