Saturday , December 15 2018

وینکیا نائیڈو کے طیارہ کا رخ تبدیل

بھوپال ۔ 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) چارٹرڈ طیارہ جس میں مرکزی وزراء وینکیا نائیڈو اور نریندر سنگھ تومر کے علاوہ دیگر بی جے پی قائدین موجود تھے۔ خراب موسم کی وجہ سے اس کا رخ بھوپال کی طرف موڑ دیا گیا۔ یہ طیارہ گوالیار میں لینڈنگ کرنے والا تھا لیکن موسم خراب ہونے کی وجہ سے اس کا رخ بھوپال کی طرف موڑ دیا گیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT