Thursday , November 23 2017
Home / Top Stories / ویڈیو:شیر نے زور میں ایک شخص کو اس کی بیوی کے سامنے دبوچ کر ہلاک کردیا

ویڈیو:شیر نے زور میں ایک شخص کو اس کی بیوی کے سامنے دبوچ کر ہلاک کردیا

ننگبو: ایک خوفناک حادثے میں ایک شخص کی موت اس وقت پیش ائے جب اپنی بیوی‘ بچے اور دیگر تماشائیوں کے سامنے شیر کی بربریت کا نشانہ بنا۔مذکورہ واقعہ چین کے شہر ننگبو میں واقعہ یانگور وائیلڈ لائف پارک میں پیش آیا۔

شیر مذکورہ شخص کو چڑیاگھر کے ایک پنجرے میں کھینچ کرلے گیا اور اپنے دانتوں سے اس شخص کی گردن کو اس وقت تک پکڑلیاتب تک کے شخص کی موت واقع نہیں ہوجاتی۔

اگرچہ کہ انتظامیہ نے شیر کو منشتر کرنے کے لئے پانی کے فوارے اور پٹاخوں کا استعمال بھی کیا مگر وہ ناکام رہے

Top Stories

TOPPOPULARRECENT