ویڈیو۔اسلام دنیا کا تیزی کے ساتھ پھیلنے والا مذہب۔ رپورٹ

حالیہ دنوں میں بین الاقوامی سطح پرکئے جانے والے سروے کے مطابق سال2050تک دنیا کی مجموعی آبادی کا73فیصد مسلمانوں پر مشتمل ہوگا۔

جبکہ عیسائی کا تناسب35فیصد ہوگا‘جبکہ34فیصد ہندو آبادی میں اضافہ ہوا ہے۔سال2010تک مسلم آبادی 1.6بلین تھی جو دنیاکی مجموعی آبادی کا 23فیصد تناسب ہے۔

یوروپ میں مسلمانوں کی آبادی میں دس فیصد اضافہ ہوگااور سال2050تک انڈیا مسلم آبادی میں انڈونیشیاء کو پیچھے کرکے ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا مسلم ملک بن جائے گا۔

امریکہ میں بھی مسلم آبادی میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT