Tuesday , December 12 2017
Home / Top Stories / ویڈیو۔ رویش کمار پٹرول کی قیمتوں پر

ویڈیو۔ رویش کمار پٹرول کی قیمتوں پر

نئی دہلی۔پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے متعلق رویش کمار نے کہاکہ مہارشٹرا کے مختلف علاقوں میں جانچ پڑتال کے بعداس بات کی جانکاری حاصل ہوئی ہے کہ ریاست کے پسماندہ علاقوں میں ممبئی شہر سے زیادہ مہنگا پٹرول دستیاب ہے۔

انہوں نے مزیدکہاکہ ’ پٹرول کے قیمت 70کے بعد 80پر پہنچ گئی۔ستمبر15کے روز جو پٹرول کی قیمت تھی وہ 80.24روپئے ہوگیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT