Wednesday , November 22 2017
Home / Top Stories / ویڈیو :احمد علی عمر چودہ سال’’ آنکھوں کے کرتب‘‘ کا ویڈیو ہوا وائیرل

ویڈیو :احمد علی عمر چودہ سال’’ آنکھوں کے کرتب‘‘ کا ویڈیو ہوا وائیرل

لاہور:ایک 14سالہ پاکستانی لڑکا اپنے آنکھوں کے عجیب وغریب کرتب سے انٹرنٹ کا استعمال کرنے کا مرکزتوجہہ بنا۔

میڈیا کے مطابق اسے امید ہے کہ اس کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیاجائے گا۔احمد علی نے اپنی آنکھوں کو نچانے کے عجیب وغریب کرتب میں اپنے ’’ دیدووں‘‘ کو 10ایم ایم تک باہر نکالا ۔

دنیا ٹی وی نے احمد کے حوالے سے بتایا کہ ’’ پچھلے اس نے کچھ ایسا کیاتھا کہ جب وہ اپنی آنکھ کو چھونے کے ساتھ ہی اس کی ’’ دیدہ‘‘ باہر نکال جاتا ہے ‘ میں نے سونچا کے میری آنکھیں خراب ہوگئی ہیں

مگر مجھے احساس ہوا ہے میری آنکھوں کو کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں پہنچا‘‘۔پاکستان میں مذکورہ طالب علم کا ویڈیو سوشیل میڈیاشہرت حاصل کرنے میں کامیاب رہا

۔احمد چاہتا ہے اس کا ایک منفرد ہنر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہو۔

احمد کی اپتھالمالوجسٹ نے ابتداء میں مشورہ دیا کہ وہ اس عجیب وغریب عادت سے احتیاط کرے مگر وہ اس کا ہنر بھی غور کررہے ہیں‘ اور وہ اسے گنیز ریکارڈ کے لئے حوصلہ افزائی بھی کررہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT