Thursday , November 23 2017
Home / Top Stories / ویڈیو: حج کیمپ2017کا اختتام‘ 6347عازمین حفاظت کے ساتھ مکہ پہنچ گئے

ویڈیو: حج کیمپ2017کا اختتام‘ 6347عازمین حفاظت کے ساتھ مکہ پہنچ گئے

حیدرآباد۔ حج کیمپ2017کا اختتام عمل میںآیا۔ 449عازمین حج پر مشتمل آخری قافلہ حیدرآباد سے مقدس فریضہ حج کی ادائی کے لئے مکہ مکرمہ روانہ ہوگیا۔ اسپیشل افیسر حج کمیٹی پروفیسر ایس اے شکور نے بتایا کہ 6347عازمین حج کیمپ حیدرآباد سے ادائیگی حج کے لئے مکہ مکرمہ روانہ ہوگئے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ریاست تلنگانہ سے 3445‘ جبکہ آندھرا اور کرناٹک سے 806اور 26اگست تک کچھ عازمین حج جن کے نام ویٹنگ لسٹ میں ہیں ممبئی سے روانہ ہونگے

TOPPOPULARRECENT