Thursday , November 23 2017
Home / Top Stories / ویڈیو :سنی لیونی کے ہاتھو ں شوروم کی لانچنگ‘ ٹریفک درہم برہم‘ پولیس نے شوروم مالک کے خلاف کیا مقدمہ درج

ویڈیو :سنی لیونی کے ہاتھو ں شوروم کی لانچنگ‘ ٹریفک درہم برہم‘ پولیس نے شوروم مالک کے خلاف کیا مقدمہ درج

کوچی:سنی لیونی کی شہر میں آمد پر ٹریفک درہم ہونے کی وجہہ سے پولیس نے موبائیل شوروم کے مالک اور دیگر ایک سولوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اس وقت انہیں کافی دشواریا ں پیش ائے جب لوگ سنی لیونی کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے امڈ پڑے تھے جو یہاں ایم جی روڈ پر ایک موبائیل شوروم کا افتتاح کرنے کے لئے ائی ہوئی تھی۔

پولیس نے کہاکہ ائی پی سی کے سیکشن 2838اور 34کے تحت ان لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیاگیا ہے

TOPPOPULARRECENT