Tuesday , November 21 2017
Home / Top Stories / ویڈیو:کعبتہ اللہ کے قریب میں ایک شخص کا اقدام خودکشی‘ سیکورٹی عہدیداروں نے ناکام بنادی

ویڈیو:کعبتہ اللہ کے قریب میں ایک شخص کا اقدام خودکشی‘ سیکورٹی عہدیداروں نے ناکام بنادی

مکہ مکرمہ:مسلمانوں کہ سب سے مقدس مقام مکہ مکرمہ کے سامنے ایک شخص کی جانب سے خودکشی کی کوششوں کو حفاظتی عملے نے ناکام بنادیا۔

سوشیل نٹ ورکنگ سائیڈس پر یہ ویڈیو تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے اور عالم اسلام میں اس ویڈیو کے مشاہدے کے بعد تشویش اور برہم بھی ہے۔

 

TOPPOPULARRECENT