Wednesday , November 22 2017
Home / Top Stories / ویڈیو: نکلس روڈ پر بی جے پی کی ترنگا یاترا

ویڈیو: نکلس روڈ پر بی جے پی کی ترنگا یاترا

حیدرآباد۔ ہفتہ کے روز بی جے پی کے اسٹیٹ یونٹ نے نکلس روڈ پر ترنگا یاترا نکالی۔

مرکزی وزیر بنڈارو دتاتریہ نے اس یاترا میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی جبکہ بی جے پی فلور لیڈر جی کشن ریی اور ریاستی صدر ڈاکٹر کے لکشمن نے بھی اس ترنگا یاترا میں حصہ لیا۔

TOPPOPULARRECENT