Tuesday , December 11 2018

وی ایچ پی لیڈر کو ضلع مجسٹریٹ کے فون کے ذریعہ دھمکی

مظفر نگر 24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ضلع سکریٹری وی ایچ پی کو ایک دھمکی آمیز ٹیلیفون کال ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے نمبر سے وصول ہوا۔ سوربھ شرما کو کل یہ ٹیلیفون کال وصول ہوا۔ پولیس نے اِس ٹیلیفون استعمال کرنے کا پتہ چلایا جو ضلع مجسٹریٹ مظفر نگر ڈی کے سنگھ ہیں۔ تاہم ضلع مجسٹریٹ نے کہاکہ اُن کے ٹیلیفون کو ہیک کیا گیا ہے۔ تحقیقات جاری ہیں۔

TOPPOPULARRECENT