Tuesday , November 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / ٹائبو کرکٹ میں واپسی کے لئے پرعزم

ٹائبو کرکٹ میں واپسی کے لئے پرعزم

بلاوایو۔21 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) زمبابوے کے سابق وکٹ کیپر بیٹسمین ٹاٹینڈا ٹائبو ایک مرتبہ پھر کھیل میں واپسی کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے لیورپول کی سیکنڈ ڈویژن ٹیم ہائی ٹاؤن سینٹ میری سے معاہدہ کر لیا ہے۔ وہ زمبابوے کرکٹ میں مالی اور دیگر مسائل کے باعث 29 سال کی عمرمیں کھیل سے سبکدوش ہو کر مقامی چرچ میں کام کرنے لگے تھے۔ امکان ہے کہ وہ اتوار کو میچ میں حصہ لیں گے۔

TOPPOPULARRECENT