Wednesday , November 22 2017
Home / شہر کی خبریں / ٹائپ رائٹنگ شارٹ ہینڈ امتحانات

ٹائپ رائٹنگ شارٹ ہینڈ امتحانات

حیدرآباد 9 جولائی (سیاست نیوز) اسٹیٹ بورڈ آف ٹکنیکل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ نے اعلان کیا ہے کہ ٹائپ رائٹنگ اور شارٹ ہینڈ امتحانات 17 اگسٹ سے 27 اگسٹ تک منعقد ہوں گے۔ ٹائپ رائٹنگ امتحانات 19 اگسٹ اور 20 اگسٹ کو ہوں گے۔ شارٹ ہینڈ امتحانات 26 اگسٹ اور 27 اگسٹ کو ہوں گے۔ ٹائم ٹیبل www.sbtet.telangana.gov.in اور http://ousbtet.net/twsh portal پر معلوم کریں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT