Thursday , December 13 2018

ٹاملناڈو میں رامچندر جی کی تصویر کی بیحرمتی پر 14 افراد گرفتار

میلادوترائی (ٹاملناڈو) ۔ 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) 14 افراد کو برسرعام لارڈ رام کی تصویر کی بیحرمتی اور توڑپھوڑ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ یہ سماجی مسلح ای وی راما سوامی پیریار کے مجسمہ کی بیحرمتی پر جوابی کارروائی تھی۔ 14 افراد کو کل رات گرفتار کیا گیا اور آج مجسٹریٹ کے اجلاس پر پیش کیا گیا جس نے انہیں عدالتی تحویل میں دے دیا۔ یہ توڑپھوڑ کے اس قسم کے واقعات میں تازہ ترین واقعہ ہے۔

TOPPOPULARRECENT