Tuesday , October 16 2018
Home / ہندوستان / ٹاملناڈو میں مال گاڑی کے چھ ڈبے پٹری سے اترگئے

ٹاملناڈو میں مال گاڑی کے چھ ڈبے پٹری سے اترگئے

چینائی ۔ /10 جون (سیاست ڈاٹ کام) ٹاملناڈو کے ضلع ویلور میں ایک خالی مال گاڑی کے چھ ڈبے پٹریوں سے اترگئے ہیں جس کے نتیجہ میں چند مسافر ٹرینوں کی آمد و رفت میں تاخیر ہوئی ۔ ساؤتھ سنٹرل ریلوے کے عہدیداروں کے مطابق کاٹ پاڈی ۔ جولار پٹائی ریلوے سیکشن پر سیوور ریلوے اسٹیشن کے قریب آج صبح ایک خالی مال گاڑی کے چھ ڈبے پٹری سے اترگئے ۔
جس کے نتیجہ میں مختلف ٹرینوں کی آمد و رفت میں تاخیر ہوئی ۔

TOPPOPULARRECENT