Monday , June 18 2018
Home / Top Stories / ٹاملناڈو کے جنگل میں آگ 30 افراد پھنس گئے

ٹاملناڈو کے جنگل میں آگ 30 افراد پھنس گئے

تھینی ۔ /11 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ٹاملناڈو کے جنگلاتی علاقے میں مہیب آگ بھڑک اٹھی ہے جہاں پر تقریباً 36 افراد جن میں زیادہ تر خواتین شامل ہیں پھنس گئے ہیں ۔ رات دیر گئے تک 15 افراد کو بچالیا گیا ہے ۔ محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے ہندوستانی فضائیہ کی مدد سے دو ہیلی کاپٹرس کے ذریعہ جنگل میں پھنسے افراد کو نکالنے کی کوشش شروع کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT