Tuesday , December 12 2017
Home / کھیل کی خبریں / ٹرائی سیریز : آسٹریلیا ۔ جنوبی افریقہ میچ بارش کی نذر

ٹرائی سیریز : آسٹریلیا ۔ جنوبی افریقہ میچ بارش کی نذر

برج ٹاؤن، 20 جون (سیاست ڈاٹ کام) او ڈی آئی ٹرائی سیریز میں آسٹریلیا و جنوبی افریقہ کا لیگ میچ کنسنگٹن اوول میں ایک اوور کا کھیل ہونے کے بعد بارش کی نذر ہوگیا۔ دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ ملا۔ آخری دو لیگ میچز میں میزبان ویسٹ انڈیز 21 جون کو آسٹریلیا اور 24 جون کو جنوبی افریقہ سے کھیلے گا۔ اتوار 26 جون کو مقررہ فائنل بھی دن؍ رات کا مقابلہ ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT