Sunday , November 18 2018
Home / دنیا / ٹرمپ۔ اردغان ملاقات، شام پر بات چیت کا امکان

ٹرمپ۔ اردغان ملاقات، شام پر بات چیت کا امکان

واشنگٹن ، 10 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ترک صدر رجب طیب اردگان اپنے امریکی ہم منصب ڈونالڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات فرانس میں پہلی جنگ عظیم کی یادگار تقاریب کے اجلاس کی عمارت کے احاطے سے باہر ہوگی۔ یہ ملاقات ایسے وقت ہو رہی ہے جب تعلقات کشیدہ رہنے کے بعد نیٹو کے دونوں اتحادی ملاقات کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پالیسی نوعیت کی کئی ایک نااتفاقیوں کے باعث اْن کے باہمی تعلقات میں کافی سرد مہری آچکی ہے۔

TOPPOPULARRECENT