Sunday , December 17 2017
Home / ہندوستان / ٹرمپ ’’انتشار پسند سیاست‘‘ پر عمل پیرا : اوباما

ٹرمپ ’’انتشار پسند سیاست‘‘ پر عمل پیرا : اوباما

رچمنڈ (یو ایس) ۔ 20 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) سابق امریکی صدر بارک اوباما نے اپنی میعاد کی تکمیل کے بعد کئی ماہ اپنی دیگر مصروفیات میں گزار دینے اور اب وہ انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار کے حق میں مہمات چلانے سیاسی میدان میں واپسی کررہے ہیں۔ نیوجرسی میں ایک ریالی کے دوران 56 سالہ اوباما نے ان کے جانشین صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی سرزنش کرتے ہوئے انہیں منقسم کرنے والی سیاست پر عمل آوری کرنے والا قرار دیا۔

TOPPOPULARRECENT