Saturday , November 18 2017
Home / دنیا / ٹرمپ سماج کیلئے ایک لعنت : پدمالکشمی

ٹرمپ سماج کیلئے ایک لعنت : پدمالکشمی

تمپھو۔27اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ کی مذمت کرتے ہوئے ٹی وی کی میزبان اور ادیب پدما لکشمی نے کہا کہ صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ ’’سماج کیلئے ایک لعنت ‘‘ ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ وہ اُس عہدہ کے وقار کا بھی خیال نہیں کرتے جس پر وہ فائز ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ درحقیقت وہ انہیں بنیادی انسانی اقدار کے برعکس انہیں ایک پلیگ سمجھتی ہیں ۔ ڈونالڈ ٹرمپ امریکی نظریات کیلئے انتہائی خطرناک ہیں ۔ وہ ایک پُرہجوم جلسہ عام سے خطاب کررہی تھیں جو آٹھویں پہاڑی گونج ادبی میلہ کے موقع پر منعقد کیا گیا تھا

TOPPOPULARRECENT