Friday , September 21 2018
Home / دنیا / ٹرمپ نے تھریسا مئے کے بریگزٹ منصوبہ کی نکتہ چینی کی

ٹرمپ نے تھریسا مئے کے بریگزٹ منصوبہ کی نکتہ چینی کی

لندن، 13جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بریگزٹ معاہدہ کے بعد یوروپی یونین کے سلسلے میں برطانوی وزیر اعظم تھریسا مئے کی تجاویز کی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ اس سے برطانیہ کے ساتھ آزادانہ تجارت کرنا ناممکن ہوسکتا ہے ۔صدر بننے کے بعد پہلی مرتبہ برطانیہ کے دورے پر آئے مسٹر ٹرمپ نے نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ محترمہ مئے کی تجویز برطانیہ کو یوروپی یونین کے قریب لائے گی اور ا س سے نئے ٹرانس اٹلانٹک تجارتی معاہدہ کا امکان ختم ہوسکتا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT